تازہ ترین

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی ٹیم سرپرائز وزٹ پر چترال پہنچ کر پٹرول پمپس کی چیکنگ شروع کردی

چترال (چترال ایکسپریس) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی ٹیم سرپرائز وزٹ پر چترال پہنچ کر پٹرول پمپس کی چیکنگ شروع کردی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عوامی حلقوں نے بتایاکہ اوگرا کے افسران اور اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے چترال کے مختلف مقامات پر قائم پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کرکے بعض پٹرول پمپ مالکان کو ناپ تول میں کمی کرنے اور بعض کو مقررہ ریٹ سے ذیادہ نرخ پر پٹرول اور ڈیزل فروخت کرتے ہوئے پایا۔ ذرائع نے بتایاکہ ضابطے کی کاروائی کے بعد ایسے پٹرول پمپ مالکان کو بھاری جرمانہ کی سز ا دی جائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔