تازہ ترین

اپرچترال 19ہیڈکانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی پانے والے جوانان کو ترقی کے بیجز لگائے گئے

اپرچترال(چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر اپر چترال ذولفقار علی تنولی کے دفتر میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی او اپر چترال تھے۔تقریب میں 19ہیڈکانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی پانے والے جوانان کو ترقی کے بیجز لگائے گئے۔تقریب میں ڈی پی اواپر چترال کے علاوہ ڈی ایس پی مستوج،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر،آرآئی،لائن آفیسر اور ریڈرر ڈی پی او نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب میں ڈی پی او نے ترقی پانے والے جوانوں سے کہا کہ وہ فیلڈ میں اپنا مثبت کردار ادا کرے اور پولیس کانام روشن کروائیں اور عوام کے دلوں میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔