تازہ ترین

سپاس تعزیت۔ازطرف تنویراحمد سپرٹنڈنٹ پاکستان کسٹم

چترال ایکسپریس)ہم ان تمام اعزہ،اقربا،دوست،احباب،ہمدردوں اور بہی خواہوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے والدہ ماجدہ کی وفات پرنماز جنازہ میں شرکت کی بلچ میں تشریف لاکر فاتحہ خوانی کی یا ٹیلیفون،میسنجر،فیس بک اور واٹس ایپ پر تعزیت کا اظہار کرکے ہمارے درد اور غم میں شریک ہوئے نیز ہماری غمگساری اور دلجوئی کی۔فرداً فرداً سب کا شکریہ ادا کرنا، سب کے مسجز اور فون کالز کا جواب دینا ممکن نہیں اس لئے بذریعہ سوشیل میڈیا اس پیغام کے وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو اس ہمدردی کا اجر عطا فرمائے۔

سپاس گذار فرزند:
تنویر احمد سپرٹنڈنٹ پاکستان کسٹم

بلچ چترال

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔