تازہ ترین

ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال سردار محمد سلیم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

چترال (نمایندہ ایکسپریس) چیرمین پاکستان اڈیٹر ایسوسی ایشن سب کمیٹی چترال عبد القادر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال سردار محمد سلیم کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس چترال میں منعقد ہوا۔ جس میں جملہ سٹاف نے شرکت کی۔ اجلاس میں مرحومہ کی اچانک وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ اور ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جبکہ پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعائیں مانگی گئیں۔.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔