تازہ ترین

چترال تریچ لنکو ڈوک سے تعلق رکھنے والےایم فل سکا لر مطیع الرحمن کا اپنے مقا لے کا کامیابی سے دفاع

چترال(چترال ایکسپریس)چترال تریچ لنکو ڈوک سے تعلق رکھنے والے قرطبقہ یونیور سٹی پشاور کے ایم فل سکا لر مطیع الرحمن نے اپنے مقا لے کا کامیابی سے دفاع کیا مقا لے کا موضوع ”امین الرحمن چغتائی کی اردو شاعری میں مو ضو عاتی تنوع“ تھا۔ نگران ڈاکٹر فقیرخان فقری اور بیرونی ممتحن ڈاکٹر شہزاد خان تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔