تازہ ترین

چترال پریس کلب کے زیر اہتمام15جولائی کومہراکہ پروگرام میں انجینئر فضل ربی جان مہمان خصوصی ہونگے

چترال (چترال ایکسپریس )چترال پریس کلب کے زیر اہتمام15جولائی جمعرات کے روز مہراکہ پروگرام میں ہائیڈرولنک کے چیف ایگزیکٹیوافیسر انجینئر فضل ربی جان مہمان خصوصیہوں گے۔ اپنے محنت کے بل بوتے پر ہائیڈروپاؤر انڈسٹریز کی دنیا میں بہت ہی قلیل مدت میں ایک اونچا مقام حاصل کرنے والے انجینئر فضل ربی جان نوجوان طبقہ کو اپنی کامیابی کی اسٹوری کے حوالے سے انٹرپرینیور شپ کی دنیا میں اہم حقائق کے بارے میں بتادیں گے۔ چترال پریس کلب انتظامیہ نے نوجوانوں کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ہے جوکہ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔