تازہ ترین

نرسنگ سٹاف قاسم پر حملہ کرنے والے دشت گردوں کو فلفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائ..ترجمان خیبر پختنخواہ نرسز الائنس 

پشاور(چترال ایکسپریس)گزشتہ شب ڈیوٹی سے فارع ہوکر گھر جانے والے نرسنگ افیسر پر قاتلانہ حملہ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے.۔پشاور انسٹیٹوٹ اف کارڈیالوجی میں ڈیوٹی پر تعینات نرسنگ افیسر قاسم گزشتہ رات ڈیوٹی سے فارغ ہوکر گھر جا رہا رھا تھا کہ ہسپتال سے باہر نکالتے ہی چوروں نے ایک موبائل کی خاطر گولیاں چلا دی جس کی وجہ سے ایک گولیان کی جسم کے اندر رہ گئی جبکہ دوسری گولی پار ہوگئی خوں میں لت پت قاسم کو حیات ابادمیڈیکل سنٹر کے ایمرجنسی منتقل کرکے علاج شروع کیا گیا جس کااپریشن ہوگیا ہے اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق قاسم وینٹی لیٹر پر ہے.

خیبر پختونخواہ نرسز الائنس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلفور قاسم پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو گرفتار کرکے سخت ترین سزا دی جائے بصورت دیگر نرسز الائنس اپنا لائحہ عمل طے کرینگے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔