تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کاکرک میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار، لواحقین سے تعزیت 

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کرک میں انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔