وزیراعلی محمود خان کا اپر چترال کے علاقہ ریشن میں ٹریفک حادثے میں تین افراد کے جان بحق ہونے پرافسوس کا اظہار ،جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت ۔

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اپر چترال کے علاقہ ریشن میں ٹریفک حادثے میں تین افراد کے جان بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔