بروز چترال کے نوجوان نےچیوپل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(چترال ایکسپریس)اتوار 18جولائی کوپونے تین بجے قریب ایک نوجوان مسمی سلطان نواز ولد میرنواز سکنہ گمبس بروز چترال نےچیوپل سے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلیجسکی تلاش جاری ہے۔ابتدائی ملعومات کے مطابق وجہ خودکشی پیسوں کے لین دین پرتنازعہ بتایا جارہا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔