تازہ ترین

ارندو حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی دریائے چترال سے برامد جبکہ حادثے کے شکارنوجوان کی نعش جلال آباد سے برامد

(چترال(چترال ایکسپریس) لوئر چترال تحصیل دروش ارندو میں حادثے کا شکار ہونے والے غواگئے گاڑی کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے 5 گھنٹے انتھک محنت کرکے دریائے چترال سے ریکور کر لیا، حادثے کے نتیجے میں دو افراد دریائے چترال میں ڈوب گئے تھے جبکہ ڈرائیور نے گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی تھی، حادثے کے نتیجے میں دریائے چترال میں ڈوبنے والے نوجوان احسان اللہ سکنہ ارندو کو جلال آباد میں ریکور کیا گیا ہے جبکہ دوسرے نوجوان عبد الشکور سکنہ ارندو کے لیے ریسکیو1122 کی ٹیم نے دریائے چترال کے کنارے مختلف مقامات میں سرچ آپریشن کیا، حادثے کے نتیجے محفوظ رہنے والے ڈرائیور رحیم اللہ کا تعلق بھی ارندو سے ہے.

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔