ڈانگارندہ چترال میں امان اللہ خان کے مویشی خانےمیں موجودبھیڑ اور بچھڑے پر نامعلوم جنگلی جانور کا حملہ

چترال(چترال ایکسپریس)گذشتہ شب چترال گول نیشنل پارک سے ملحقہ گاوں ڈانگارندہ چترال میں مسمی امان اللہ خان ولد شیرخان کے چاردیواری کے اندر مویشی خانےمیں موجودبھیڑ اور بچھڑے پر نامعلوم جنگلی جانور نے حملہ کرکے ہلاک کیے۔علاقہ باشندگان کے مطابق علاقے میں اس طرح کا واقعہ اس سے پہلے کھبی رونما نہیں ہوا۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے متاثرہ شخص کے نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔