تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا بغیرکسی پروٹوکول کےپشاور شہر کا اچانک دورہ

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختو نخوا محمود خان نے منگل کے روز پشاور شہر کا اچانک دورہکیا ۔ وزیراعلی بغیر کسی پروٹوکول اور سکیورٹی خود ڈرائیونگ کر کے شہر کے مختلف علاقوں بشمول یونیورسٹی روڈ ،حیات آباد ،یونیورسٹی ٹاون اور جی ٹی روڈ کا دورہ کرکے ان علاقوں میں ٹریفک اور صفائی ستھرائی صورتحال کے علاوہ مویشی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔