تازہ ترین

سابق نائب ناظم بلچ نادر خان نے خاندان سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

چترال(چترال ایکسپریس)چترال ٹاون کے نامورسیاسی شخصیت ویلج کونسل بلچ کے سابق نائب ناظم اورجماعت اسلامی کے بہترین سپورٹر نادر خان نے اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ طورپرشمولیت کااعلان کیا۔اور ائندہ ہارٹی کے لیے اپنے خدمات اچھے طریقے سے سرانجام دینے کا عندیا دیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔