انتقال پر ملالتازہ ترین

شہزادہ امان الرحمن اورشہزادہ نظام الملک کے سسر شہزادہ اقبال بیگ وفات پاگئے۔نماز جنازہ 29جولائی کو گرم چشمہ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انتقال پُرملال۔شہزادہ امان الرحمن اورشہزادہ نظام الملک کے سسر شہزادہ اقبال بیگ بقضائے الہی سے امریکہ میں وفات پاگئے ہیں۔انکی جسد خاکی پاکستان پہنچائی جارہی ہے بعد از ان انکی نماز جنازہ29جولائی بروز جمعرات دوپہر 1:30بجے گرم چشمہ پولوگراونڈ لوٹکوہ چترال میں ادا کی جائے گی اور گرم چشمہ میں سپردخاک کردیاجائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔