تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا ضلع باجوڑ میں تالاب میں گر کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار، اہل خانہ سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع باجوڑ میں تالاب میں گر کر دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچوں کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔