پی ٹی آئی اپرچترال کے نائب صدر میرجمشید الدین کے والد میر حیدر علی خان انتقال کرگئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف اپرچترال کے ناٸب صدر میرجمشید الدین کے والد محترم ریٹاٸرڈ ٹیچر میر حیدر علی خان بقضائے الہی وفات پاگئے۔اُن کا نماز جنازہ منگل 3 آگست 2021 کو بوقت گیارہ بجے تورکہو گاوں واشچ میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران مِیں میر شجاع الدین،میرخورشید الدین،میرجمشید الدین واشچ تورکہو شامل ہیں۔۔۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔