تازہ ترین

کراچی سے چترال آئے ہوئے مہمان نےدریا چترال میں چھلانگ لگادی۔،لاش کی تلاش جاری

چترال( چترال ایکسپریس) کراچی سے چترال شغور آئے ہوئے مہمان نے واپس گھر جاتے ہوئے چترال دنین گہتک آڈے میں ٹھلنے کے بعد دریائے چترال میں چھلانگ لگا دی، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں مختلف مقامات پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن کیا لیکن تا حال لاش کا سراغ نہ مل سکا، ابتدائی معلومات کے مطابق رحیم عیسانی کا تعلق کراچی سے ہے جو کہ لوئر چترال شغور اپنے دوست کے گھر آیا ہوا تھا اور مہلک بیماری مرگی کا مریض تھا واپسی پر دریائے چترال کے کنارے آڈے پر ٹھلتے ہوئے مرگی کا دورہ پڑنے سے دریائے چترال میں چھلانگ لگا دیا، ریسکیو 1122 کی ٹیم ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن کر رہی ہے.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔