انتقال پر ملالتازہ ترین

ایون کے معروف شخصیت بےنظیر خان طویل علا لت کے بعد انتقال کر گئے.

چترال( محکم الدین ) ایون کے معروف شخصیت بےنظیر خان طویل علا لت کے بعد جمعرات کے روز انتقال کر گئے.ان کی عمر 80سال تھی . ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ایون تھوڑیاندہ میں ادا کی گئی . جنازے میں بڑی تعداد میں سرکاری آفیسران , سیاسی رہنماوں اور علاقائی لوگوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی . بعد آزان آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا . وہ بینظیر ہوٹل بمبوریت کے مالک جمشید احمد کے والد , مجیب الرحمن ناظم , ممتاز احمدپولیس , مختار احمد ٹیچر و لیاقت کے چچازاد بھائی اور محمد رفیق ڈی ایچ او آفس چترال کے چچا تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔