تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا لدھا میں پاک فوج کے سپاہی وقاص علی کی شہادت پرتعزیت کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقہ لدھا میں پاک فوج کے سپاہی وقاص علی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے لئے سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں اور قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔