تازہ ترین

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے ایم اے کے وایوا امتحانات سترہ ستمبر سے شروع ہونگے

چترال(چترال ایکسپریس)کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی کے ایم اے پرائیویٹ کے وائیوا (Viva Voce) امتحانات 17ستمبر 2021, سے دیر اپر، چترال لوئر اور اپر کے مختلف امتحانی مراکز میں شیڈول کئے گئے ہیں۔ اعلامیے میں مزید کہاگیاہے کہ تمام امیدواران اپنے اپنے VIVA امتحانی مرکز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ .www.sbbu.edu.pk پر دیکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔