انتقال پرملال۔۔۔بونی کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان انتقال کرگئے

بونی ( چترال ایکسپریس) بونی کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار شیر فراز خان انتقال کرگئے وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انھیں آج پیر کے دن ان کے آبائی قبرستان بونی ڑاغ ڈوک میں سپردخاک کردیا جائیگا۔ وہ چترال پولیس کے احسان اللہ کے والد، محمد فراز ، ماسٹر اسلام الدین، سردار عجب، صوبیدار میجر محمد عجب، نیاز ودیگر کے چچا اور ڈاکٹر گل فراز پرواک اورصحافی سیف الرحمن عزیز کے سسر تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔