تازہ ترین

استاروپُل کی پہلی شہتیر ڈالی گئی،مزدوروں کے گلے میں ہار ڈال کر خوشی منائی گئی،کامیاب تحریک چلانے پرعوام کا وقاص احمد ایڈوکیٹ کا شکریہ

چترال(چترال ایکسپریس)استاروپُل کی پہلی شہتیر ڈالی گئی اس موقع پرلوگوں نے مزدوروں کے گلے میں ہار ڈال کر خوشی منائی۔استارو پل دو سال پہلے ٹوٹ کرگہرے کھائی میں گرگیا تھا جس میں مزدا ڈرائیور بھی جان بحق ہوا دوسالوں سے تورکھواور تریچ کی 3یونین کونسلوں کے عوام پُل کی تعمیر کا مطالبہ کررہے تھے۔پُل کی پہلی شہتیر ڈالنے کے بعد ایک تہائی کام ہوچکا ہے اور پُل تعمیر ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے۔ عوام نے اس خوشی کے موقعے میں ایک عددبیل ذبح کرصدقہ کیا۔استارو اور تورکہو تریچ کے عوام نے وقاص احمد ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے روڈ ہمارا مطالبہ کا نعرہ دے کر بھرپور تحریک چلائی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔