انتقال پر ملالتازہ ترین

شیشی کے حاجی غلام سرور انتقال کرگئے۔نمازجنازہ دوبجے ڈبلیک شیشی میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)استاد حمیداللہ حمید کے والد محترم حاجی غلام سرور حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ25ستمبر کو بعد نماز ظہر 2 بجے ڈبیلک شیشی میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں استاذ حمیداللہ حمید۔،حاجی عطااللہ،استاذ عنایت اللہ۔استاذ مصلح الدین مصباح الدین،مختار الدین ودیگر شامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔