تازہ ترین

تجار یونین چترال کے وفدنے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ایس ایچ او چترال منیرالملک سےملاقات,پیشہ ور بھیکاریوں کو ضلع بدر کرنے پر زور

چترال(نمائندہ آئین)تجار یونین چترال کے وفدنے صدر بشیر احمد کی قیادت میں ایس ایچ او چترال منیرالملک سےملاقاتک ی۔ملاقات میں چترال ٹاون میں بھیکاریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس کےمعاشرے پر برے اثرات پر تفصیلی بحث ہوئی۔وفد نے لوکل اور باہر سے آئے ہوئے پیشہ ور بھیکاریوں کوچترال ٹاون سے فوری بیدخل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ایس ایچ او منیر الملک نے پیشہ ور بھیکاریوں کے مسئلے کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اسکے علاوہ چترال بازار میں سیکوریٹی گارڈز کے حوالےسے بھی تفصیلی بحث کی گئی اور چترال بازار کی سیکیوریٹی کو مزید بہتر بنانے کےلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔