تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کا سنئیر صحافی اور بنوں پریس کلب کے سابق صدر حاجی صاحب میر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سنئیر صحافی اور بنوں پریس کلب کے سابق صدر حاجی صاحب میر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔