وزیراعلیٰ محمود خان کا معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبد الکریم کے ماموں کی وفات پر افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبد الکریم کے ماموں کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔