معروف مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل جمعہ یکم اکتوبر دوپہر 2:30بجے چترال پریس کلب میں عصر حاضر کے حوالے سے خصوصی لیکچردینگے

چترال(چترال یکسپریس)روزنامہ مشرق پشاور کے بیورو آفس چترال کے زیراہتمام ملک کے معروف مذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل یکم اکتوبر کو بروزجمعہ دوپہر 2:30بجے چترال پریس کلب میں عصر حاضر کے حوالے سے خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل شرکاء کے سوالات کا جواب بھی دیں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔