چترال پریس کلب میں میرخلیل مرحوم کی بیوہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس

چترال(جہانگیر جگر سے)چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت جہانگیر جگر بانی چترال پریس کلب منعقد ہوا اجلاس میں جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان مرحوم کی بیگم صاحبہ اور جنگ گروپ کے موجودہ سربراہ میر شکیل الرحمان کے والدہ کی وفات پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا گیا اجلاس میں دعا کی گی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ نصیب فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فر مائے یادرہے کہ وہ میر جاوید الرحمان مرحوم کی بھی والدہ تھیں اجلاس سے محکم الدین شاہ مراد بیگ، نذیر حسین شاہ اوردوسروں نے بھی خطاب کیا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔