تازہ ترین

انصاف ٹیچرز ایسو سی ایشن لو ئر چترال کا اجلاس،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کے ملازمین کو جلد ازجلد بائی فارکیٹ کرنے کا مطالبہ

چترال(چترال ایکسپریس)ہفتہ2اکتوبر کو انصاف ٹیچرز ایسو سی ایشن لو ئر چترال کا ایک اہم میٹنگ گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں زیر صدارت عبدالغنی منعقد ہوا۔اجلاس میں حالیہ بائی فارکیشن کے حوالے سے اپر اور لوئر چترال کے ڈسٹرکٹ کیڈر ملازمین کو درپیش مسائل پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ اور مطالبہ کیا گیا کہ 1973 کے ائین اور سروس رولز کے مطابق اپر اور لوئر ڈسرکٹ ایجوکیشن کے ملازمین کو جلد ازجلد بائی فارکیٹ کیا جائے تاکہ دونوں ڈسٹرکٹ کے ملازمین میں پائی جانی والی بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہو سکے۔ جن ملازمین کے دستاویزات قانون کے مطابق لوئر چترال میں ہیں انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔