زمان استاد اف زرگراندہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ10اکتوبر کو بعداز نماز مغرب شاہی مسجد میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)حاجی محمد زمان المعروف زمان استاد اف زرگراندہ بقضائے الہی انتقال کرگئے۔وہ کچھ عرصے سےعلیل تھے۔ان کی نماز جنازہ اتوار 10اکتوبر کو بعد از نماز مغرب شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں رشید احمد استاد،مفتی شفیق احمد،رفیق احمد ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔