تازہ ترین

تحریک تحفظ پاکستان محسن پاکستان کے انتقال پر کل ملک بھر یوم سوگ منائے گی

اسلام اباد(چترال ایکسپریس)تحریک تحفظ پاکستان کےچیرمین راؤ اکبر میو کا اہم اعلان

تحریک تحفظ پاکستان محسن پاکستان کے انتقال پر کل ملک بھر یوم سوگ منائے گی

محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا

تحریک پاکستان کل ملک بھر میں محسن پاکستان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کرے گی

راؤ اکبر میو کی ملک بھر سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو خصوصی محافل کے انعقاد کی ہدایت

 ڈاکٹر عبد القدیر خان کے لئے کل فاتحہ خوانی کی خصوصی محافل میں پارٹی رہنما، کارکنان شریک ہوں گے..

Badi ur Rehman Chitrali Sec Inf TTPak

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔