تازہ ترین

گولین اژغور میں مدرسہ کی طالبہ بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق

چترال(چترال ایکسپریس)گولین استورسے تعلق رکھنے والی جوان سال مدرسہ کی طالبہ دختر عبدالباقی جواژغورکے مدرسے میں پڑھتی تھی پیر کے روزدوپہر مدرسے میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔