تازہ ترین

زنانہ ڈگری کالج دروش کے ایڈمیشن شروع کرانا ایک اعزاز ہے۔ رضیت باللہ۔

چترال(چترال ایکسپریس)دروش ایکشن فورم اللہ رب العزت کا شکر گزار ہے کہ ان کی کوشیشوں سے تعمیر کے سات سال تک بند رہنے والی کالج اب داخلہ کیلۓ کھول دیا گیا ہے پی پی پی اور اے این پی کے دور حکومت میں بننے والا کالج افتتاح کے باوجود بند پڑاتھا ۔گذشتہ ہفتے فورم کے صدر رضیت باللہ کی سیکرٹریز کے ساتھ ملاقات میں یہ طے پایا تھا کہ کالج کو جلد از جلد داخلے کیلے کھول دیا جاۓ گا۔جس کی پریس ریلیز 3 اکتوبر 2021کو جاری کیا گیاتھا دروش ایکشن فورم کے صدر رضت باللہ نے ایک بیان میں تمام اھلیان دروش کو مبارکباددیتے ہوئےزنانہ ڈگری کالج دروش میں داخلے شروع کرانے کو ایک اعزازقرار دیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔