ریسکیو 1122 کے ٹریننگ ونگ جی ایم سکول اورغوچ میں طلباء وطالبات کے لئےفرسٹ ایڈ، شفٹنگ،اگ سے بچاؤ کی ٹریننگ اور عملی مشقوں کا اہتمام ئیں.

چترال(لچترال ایکسپریس) ریسکیو 1122 لوئر چترال کے ٹریننگ ونگ کی جانب سے KPESED کے تعاون سے لوئر چترال کے مختلف سکولوں میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ، شفٹنگ اور آگ سے بچاؤ کے بارے میں اگاہی، لیکچرز اور عملی مشقیں کرائی جار رہی ہیں،گ فرسٹ ایڈ ٹریننگ اور شفٹنگ کا مقصد طلباء وطالبات کسی بھی ناگہانی ایمرجنسی کی صورت میں متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کریں اور متاثرہ علاقے سے متاثرہ افراد کو منتقل کریں اور آگ لگنے کی صورت میں بچاؤکرنا ہے، اس سلسلے میں ریسکیو 1122 کے ٹریننگ ونگ نے گورنمنٹ مڈل سکول اورغوچ لوئر چترال میں طلباء وطالبات کو فرسٹ ایڈ، شفٹنگ اور اگ سے بچاؤ کی ٹریننگ دی اور عملی مشقیں بھئ کرائیں.

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔