تازہ ترینکھیلوں کی خبریں

وزیراعلیٰ محمود خان کامسلسل دوسری بار نیشنل ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے پرخیبر پختونخوا کی ٹیم کو مبارکباد

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مسلسل دوسری بار نیشنل ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ جیتنے پر خیبر پختونخوا کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل میں اس ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے اس چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے اعزاز کا دفاع کیا جس پر ٹیم کے تمام ممبران دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔