تازہ ترین

حکومتِ کی جانب سے چترال سمیت 22 اضلاع میں 18 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا فراہم کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)حکومتِ خیبر پختونخواہ کی جانب سے 22 اضلاع میں 18 اکتوبر سے 22 اکتوبر تک پیٹ کے کیڑوں کی مفت اور محفوظ دوا فراہم کی جائیگی لھذا اپنے بچوں کو بروقت پیٹ کے کیڑوں کی دوائی کھلا کر اُن کی مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

18 اکتوبر سے 22 اکتوبر کواس موقع کا بروقت فائدہ اٹھائیں اور اپنے 5 سے 14 سال کے بچوں کو ڈی وارمنگ کے ہفتے کے دوران کسی بھی قریبی سرکاری/ نجی اسکول، دینی مدارس مدرسہ یا ہیلتھ فیسیلیٹی سنٹربھیجیں۔

اپنے بچوں کوپیٹ کے کیڑوں کی دوائی کھلا کر ڈی وارم کروائیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں!

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔