وزیراعلی محمود خان کا اسپین وام میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے شمالی وزیرستان کے علاقہ اسپین وام میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔