انتقال پر ملالتازہ ترین

حاجی فضل کریم اف ریحانکوٹ کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ رات 9بجےبائی پاس چوک میں ادا کی جائیگی

انتقال پرملال۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)حاجی فضل کریم آف ریحانکوٹ کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونےکیوجہ سےانتقال کرگئی۔وہ جاوید حسین(جاوید کراکری ہاوس)،احمدحسین کی والدہ۔ شیر افضل اور بابر کی ہمیشرہ اورملک معراج کی ساس تھی۔ان کی نمازہ جنازہ منگل 19اکتوبر کو رات 9بجے بائی پاس چوک چترال میں ادا کی جائیگی۔

سوگوران میں:حاجی عبدالکریم،حضرت کریم،شاہ حسین،شمشیر حسین،شہزاد حسین،حاجی حضرت افضل، حاجی رشید ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔