تازہ ترین

چترال سے تعلق رکھنے والے (پی ایم ایس) گریڈ 21 کے افسر نظام الدین سیکرٹری محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)چترال سے تعلق رکھنے والے صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے گریڈ 21 کے افسر نظام الدین کوسیکرٹری محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نظام الدین اس سے قبل سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ تھے۔ نظام الدین کا تعلق چترال لوئر کے موری گاؤں سے ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔