اشتہاراتتازہ ترین

ضرورت منیجر ریسٹورنٹ 

چترال ایکسپریس۔۔۔۔

چترال شہر میں عنقریب شروع کی جانے والےریسٹورنٹ کیلئے مینیجر کی ضرورت ہے.

کوائف : پہلا اور سب سے اہم کوائف ایمانداری ہے. اسکے بعد درج ذیل کوائف درکار ہیں

— کم از کم انٹرمیڈیٹ کی تعلیم ہو.

— کمپیوٹر پر حساب کتاب رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو .

— پورا ہفتہ کام کرنے کیلئیے تیار ہو.

— ریسٹورنٹ کی مکمل ذمہ واری اٹھانے کا خود پر اعتماد اور صلاحیت ہو.

— بوقت ضرورت دیگر سٹاف کا ہاتھ بٹانے پر تیار ہو. “حیا مہ کورم نو” کہنے والا نہ ہو.

— تنخواہ کارکردگی کی بنیاد پر طے کی جائے گی.

— ترجیحاً چترال ٹاؤن کا رہنے والا ہو

درج بالا کوائف پر پورا اترنے والے نوجوان درج ذیل موبائل نمبر پر اپنی مختصر سی وی بھیجیں. شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے تکلیف دی جائیگی. نمبر پر کال کرنے کی زحمت نہ کریں.

03339988453:موبائل نمبر

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔