انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پرملال: ممتاز ماہرتعلیم ،شاعر،ادیب سابق ای ڈی او تعلیم گل مراد خان حسرت پشاور میں انتقال کر گئے۔

چترال(چترال ایکسپریس) ممتاز ماہرتعلیم شاعر ادیب سابق ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ افسر تعلیم ”اپر دیر “ گل مراد خان حسرت کرونا کی مہلک بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد پیر25اکتوبر کو سہ پہر ایل ار ۔ایچ پشاور میں انتقال کر گئے۔ شام پانج بجے ان کی میت کو لیکر تدفین کے لیے پرکوسپ مستوج چترال کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ جہاں کل اُن کی تدفین ہوگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔