وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان منگل کے روز لوئرچترال کا دورہ کرکے متعدد اسکیموں کا افتتاح کرینگے۔

چترال (چترال ایکسپریس) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان منگل کے روز چترال کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلی چترال ائیر پورٹ کے قریب نو تعمیرشدہ گنکورینی پل،کلکٹک چترال روڈ،بروز پُل،دنین بائی پاس روڈ،کالاش ویلی روڈ(46.1KM)،ایون کالاش ویلی پُل،بیوٹیفیکیشن اسکیم چترال لوئر،ہون روڈ(2 KM)،کریم آباد(8.5 KM)،ریسکیو 1122بلاک،بی ایس بلاک ڈگریی کالج چترال لوئر،ریونیوریکارڈ روم اور ون ونڈو احساس سنٹر کاافتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ لائن ڈیپارٹمنٹ و پارٹی کارکنوں سے میٹنگ کریں گے۔ بعد آزان چترال سنٹنیل ماڈل ہائی سکول سٹڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔