تازہ ترین

۔اے کے آر ایس پی۔۔۔اشتہاربرائے خالی آسامی

(چترال ایکسپریس)

اشتہار برائے خالی آسامی
بذریعہ اشتہار ہذا ا طلاع دی جاتی ہے، کہ AKRSPریجنل آفس چترال کو کنٹریکٹ کی بنیادوں پر ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ خواہشمند حضرات جو مندرجہ زیل کوائف پر پورے اُترتے ہو، وہ یکم نومبر2021 تک اپنے کوائف HR OFFICE, AKRSP Regional Office Chitral میں جمع کر وا سکتے ہیں۔

کوائف:
تعلیمی قابلیت: میٹرک
ؑ عمر کی حد: کم از کم23 سال اور زیادہ سے زیادہ 35 سال۔
HTV/LTV ڈراؤنگ لائسنس۔
کریکٹر سرٹیفیکیٹ (جو پولیس سے تصدیق شدہ ہو)
دور دراز پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ کا تجربہ رکھتا ہو۔
کم از کم پانچ سال کا ڈرائیونگ تجربہ ہو۔

نیاز علی شاہ
ایڈمنHR/آفیسر
AKRSP Regional Office Chitral
Email: niaz.alishah@akdn.org

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔