تازہ ترین

طالب علم کا اعزاز

چترال (چترال ایکسپریس)اپرچترال کے وادی کوشٹ سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی شخصیت ،سینئرصحافی ماہانہ شندورکے چیف ایڈیٹرمحمدعلی مجاہد کے ہونہارطالب علم بیٹے فیضان علی کم عمری میں اپنی صلاحیتوں کالوہامنوارہے ہیں ۔فیضان علی نےکیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے او لیول کے امتحان میں پانچ مضامین میں بہترین پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔