انتقال پر ملالتازہ ترین

سابق دائریکٹر اے آئی اویو معروف ماہرتعلیم مقبول الہٰی انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ29اکتوبر جمعہ دو بجے بروز میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انتقال پرملال۔سابق دائریکٹر علامہ اقبال یونیورسٹی، معروف ماہرتعلیم مقبول الہٰی اسلام اباد کے پمز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ان کی نماز جنازہ29اکتوبر بروز جمعہ بوقت دو بجے بروز میں ادا کی جائیگی۔مرحوم حاجی رحمت الہٰی کے بیٹے،انسپکٹر شمشیر الہٰی،ایس ڈی او ایجوکیشن محبوب الہٰی،سپرٹنڈنٹ سروس کمیشن کے پی کے مہربان الہٰی حنفی کے بھائی،ظہورالہٰی،فرمان الہٰی اور احسان الہٰی کے والد مخترم تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔