تازہ ترین

کوغزی میں مقرب خان نامی شخص کے کچے مکان کا چھت گرنے سے ملبے تلے دب جانے سے زوجہ منیر موقعے پر جان بحق ،تین خواتین زخمی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کےگاو ں کوغزی میں مقرب خان نامی شخص کے کچے مکان کا چھت گرنے سے ملبے تلے دب جانے سے زوجہ منیر موقعے پر جان بحق اور تین خواتین زخمی ہوگئی ، واقعے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں کوغذی پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق زوجہ مقرب خان اور ان کی بہوئیں گھریلو کام کاج میں مصروف تھی کہ اچانک چھت گر گئی اورملبے تلے دب جانے سے زوجہ منیر موقعے پر جان بحق ہوگئی جبکہ تین خواتین زخمی ہوگئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔