تازہ ترین

وزیر امحمود خان کاسابق گورنر خیبر پختونخوا خورشید خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق گورنر خیبر پختونخوا خورشید خان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ درایں اثناء وزیر اعلی نے سابق ممبر صوبائی اسمبلی جاوید مومند کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور مرحوم کی معفرت کے لئے دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔