انتقال پر ملالتازہ ترین

امام شاہی مسجد چترال قاری شبیراحمداستاد انتقال کرگئے۔نمازجنازہ بروزاتوار دس بجے پولوگراونڈ میں ادا کی۔جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال۔قاری شبیراحمداستاد انتقال کرگئے۔

چترال کے معروف دینی و روحانی شخصیت امام شاہی مسجد چترال قاری شبیر احمدایل ار ایچ پشاور ہسپتال میں گزشتہ رات انتقال کرگئے ہیں۔وہ کچھ دنوؓ سے علیل تھے

 مرحوم کی جسدِ خاکی ان کے آبائی گاؤں دواشش جغور لوئر چترال روانہ کردی گئی ہے۔نماز جنازہ 7نومبراتوار10بجے پولوگراونڈ میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔