انتقال پر ملالتازہ ترین

اے ڈی سی عرفان الدین کے والد مخترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ دو بجے پولوگروانڈ دروش میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)معروف سماجی شخصیت ریٹایرڈ سپرینٹنڈنٹ اصلاح الدین ساکن لنگہ دروش بقضاے الہی انتقال کر گیے.مرحوم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراپر چترال محمد عرفان الدیں .سول جج تمرگرہ زیشان الدین ِ سیاح الدین اور کلیم الدیں ارسلان کے والد  اور نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کے ماموں تھے.ان کی نماز جنازہ بدھ 10 نومبر 2021 دوپہر 2 بجے پولو گراؤنڈ دروش میں ادا کی جائے گئ۔۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔